نیوسڈ بی ایچ — جدید اورگینک ایسڈ بیسڈ پروڈکٹ

نیوسڈ بی ایچ (NUCID BH)

نیوسڈ بی ایچ ایک جدید اورگینک ایسڈ بیسڈ پروڈکٹ ہے جو بیوٹائرک ایسڈ گلائسرائیڈز اور فائیٹو جینک کمپاؤنڈز پر مشتمل ہے۔ یہ آنتوں کی صحت بہتر بناتا ہے، غذائی اجزاء کے جذب کو بڑھاتا ہے اور پولٹری کی مجموعی کارکردگی کو بہتر کرتا ہے۔یہ نقصان دہ بیکٹیریا کو کنٹرول کرتا ہے اور مفید بیکٹیریا کو برقرار رکھ کر گٹ مائیکرو فلورا کو متوازن رکھتا ہے، جس سے اینٹی بایوٹکس پر انحصار کم ہوتا ہے۔

 

نیوسڈ بی ایچ کیسے کام کرتا ہے؟

یہ پورے نظامِ ہضم میں کام کرتا ہے اور آنتوں کو توانائی فراہم کرتے ہوئے انہیں مضبوط بناتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ایکولائی اور کلوسٹریڈیم جیسے بیکٹیریا کو کنٹرول کرتا ہے، جس سے انتڑیاں صحت مند رہتی ہیں۔

NUCID BH Poultry Feed Additive; Advanced Poultry Gut Health Solution

NUCID BH Poultry Feed Additive

نیوسڈ بی ایچ کے فوائد

ہاضمے کے نظام میں بہتری بہتر ہاضمہ اور خوراک کا جسم میں استعمال نقصان دہ بیکٹیریا پر کنٹرول FCR میں بہتری قوتِ مدافعت میں اضافہ اینٹی بائیوٹکس میں کمی

 

استعمال

برائلر، لیئرز، بریڈرز کے لیے فیڈ میں آسانی سے شامل کیا جا سکتا ہے ڈوز: 0.5–1 کلو فی ٹن فیڈ