TecMan International - Livestock and Poultry Medicines Company

لائیوسٹاک اور پولٹری ادویات (ویٹرنری میڈیسنز)

 پولٹری اور لائیوسٹاک کے لیے معیاری ویٹرنری ادویات کی جامع رینج دستیاب ہے۔ لائیوسٹاک اور پولٹری اینٹی بائیوٹکس اور دیگر لائیوسٹاک اور پولٹری ادویات کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔۔