نیوسڈ بی وی ایل — بیوٹائرک، ویلیریک اور لورک ایسڈ کے گلائسرائیڈز

نیوسڈ بی وی ایل (NUCID BVL)

نیوسڈ بی وی ایل(NUCID BVL) مرغیوں کے نظام انہضام کیلئے ایک بہترین پروڈکٹ ہے جس میں بیوٹائرک، ویلیریک اور لورک ایسڈ کے گلائسرائیڈز شامل ہیں۔ یہ ہاضمہ بہتر بناتا ہے، گٹ بیلنس کو برقرار رکھتا ہے اور مجموعی کارکردگی کو بڑھاتا ہے۔

NUCID BVL Poultry Feed Additive; Multi-Acid Poultry Gut Health Solution 

نیوسڈ بی وی ایل کیسے کام کرتا ہے؟

یہ پورے نظام انہضام میں یکساں طور پر کام کرتا ہے، آنتوں کی دیوار وں کو مضبوط بناتا ہے اور نقصان دہ بیکٹیریا کو کم کرتا ہے۔ ساتھ ہی غذائی اجزاء کے جذب ہونے کو بھی بہتر بناتا ہے۔

NUCID BVL Poultry Feed Additive

نیوسڈ بی وی ایل کے فوائد

انتڑیوں کے توازن اور صحت میں بہتری بہتر FCR بیماریوں میں کمی بہتر پیداوار اور بڑھوتری اینٹی بایوٹکس میں کمی

 

استعمال

تمام پولٹری کے لیے موزوں فیڈ میں آسانی سے شامل کیا جا سکتاہے ڈوز: 0.5–1 کلو فی ٹن