فاسبیک پلس ٹی (Fosbac Plus T) ۔۔ پولٹری اینٹی بائیوٹک
پولٹری فارمنگ میں بیکٹیریل بیماریاں ایک بڑا مسئلہ ہیں جو پیداوار کم کرتی ہیں اور اموات میں اضافہ کرتی ہیں۔ ایسے حالات میں فاسبیک پلس ٹی(Fosbac Plus T) ایک مؤثر اور وسیع اثر رکھنے والی پولٹری اینٹی بایوٹک ہے جو بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ پرندوں کی کارکردگی کو بھی بہتر بناتی ہے۔ Fosbac Plus T ایک براڈ سپیکٹرم پولٹری اینٹی بائیوٹک ہے جو گرام پازیٹو اور گرام نیگٹو دونوں قسم کے بیکٹیریا کے خلاف کام کرتی ہے۔ اس کے ساتھ یہ توانائی اور ہائیڈریشن کو بھی بہتر بناتی ہے، جس سے پرندے جلد صحت یاب ہوتے ہیں۔
Fosbac Plus T; Broad-Spectrum Antibiotic for Poultry
فاسبیک پلس ٹی اہم اجزاء
فاسفومائی سین Fosfomycin: جراثیم کو ختم کرتا ہے ٹائیلو سین Tylosin: بیکٹیریا کی افزائش روکتا ہے فرکٹوز ڈائی فاسفیٹ Fructose Diphosphate: توانائی فراہم کرتا ہے اور دوا کا اثر بڑھاتا ہے الیکٹرولائیٹس Electrolytes: پانی اور نمکیات کا توازن برقرار رکھتے ہیں
کن بیماریوں میں مفید ہے؟
یہ دوا مختلف بیکٹیریل بیماریوں میں استعمال ہوتی ہے، جیسے: E. coli (Colibacillosis) Salmonella Infectious Coryza Fowl Cholera سانس اور آنتوں کے انفیکشن مکس انفیکشن اور سٹریس کی حالت
فاسبیک پلس ٹی کے اہم فوائد
بیماریوں کو تیزی سے کنٹرول کرتی ہے
اموات میں کمی لاتی ہے فیڈ کنورژن ریشو (FCR) بہتر کرتی ہے وزن میں تیزی سے اضافہ کرتی ہے ویکسین کے بعد سٹریس کم کرتی ہے گرمی اور ڈی ہائیڈریشن میں مدد دیتی ہے
فاسبیک پلس ٹی کیسے کام کرتی ہے؟
فاسبیک پلس ٹی ایک خاص خفیہ طریقہ استعمال کرتی ہے۔ یعنی یہ دوا بیکٹیریا کے اندر اس طرح داخل ہوتی ہے جیسے کوئی غذائی جز ہو۔ اس طرح بیکٹیریا اسے پہچان نہیں پاتے اور دوا آسانی سے اندر جا کر انہیں ختم کر دیتی ہے۔ اس وجہ سے دوا زیادہ مؤثر ہوتی ہے اور مزاحمت (Resistance) کے امکانات بھی کم ہوتے ہیں۔
استعمال کا طریقہ
1 گرام دوا 2 لیٹر پانی میں ملا کر 3–5 دن تک دیں صاف پانی اور ڈرنکنگ سسٹم کا استعمال کریں
کب استعمال کریں؟
بیماری کے شروع میں ویکسین کے بعد سٹریس میں گرمی یا ڈی ہائیڈریشن کے دوران جب پرندے کمزور یا بیمار ہوں اموات میں کمی لاتی ہے فیڈ کنورژن ریشو (FCR) بہتر کرتی ہے وزن میں تیزی سے اضافہ کرتی ہے ویکسین کے بعد سٹریس کم کرتی ہے گرمی اور ڈی ہائیڈریشن میں مدد دیتی ہے
فاسبیک پلس ٹی کیسے کام کرتی ہے؟
فاسبیک پلس ٹی ایک خاص خفیہ طریقہ استعمال کرتی ہے۔ یعنی یہ دوا بیکٹیریا کے اندر اس طرح داخل ہوتی ہے جیسے کوئی غذائی جز ہو۔ اس طرح بیکٹیریا اسے پہچان نہیں پاتے اور دوا آسانی سے اندر جا کر انہیں ختم کر دیتی ہے۔ اس وجہ سے دوا زیادہ مؤثر ہوتی ہے اور مزاحمت (Resistance) کے امکانات بھی کم ہوتے ہیں۔
استعمال کا طریقہ 1 گرام دوا 2 لیٹر پانی میں ملا کر 3–5 دن تک دیں صاف پانی اور ڈرنکنگ سسٹم کا استعمال کریں
کب استعمال کریں؟
بیماری کے شروع میں ویکسین کے بعد سٹریس میں گرمی یا ڈی ہائیڈریشن کے دوران جب پرندے کمزور یا بیمار ہوں




