ہائیڈرا وال ۔۔ پولٹری میں پانی کی کمی کا حل

ہائیڈرا وال ۔۔ پولٹری میں پانی کی کمی کا حل

پولٹری فارمنگ میں گرمی، بیماری، ویکسین اور دیگر سٹریس کی وجہ سے پرندوں میں پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) ایک عام مسئلہ ہے۔ اس سے خوراک کم ہو جاتی ہے، گروتھ متاثر ہوتی ہے اور اموات بڑھ سکتی ہیں۔ ایسے حالات میں ہائیڈراوال ایک مؤثر اور سادہ حل ہے جو پرندوں کو جلدی ریکور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ HYDRAVOL ایک اورل ری ہائیڈریشن (ORS) سلوشن ہے جس میں مرغیوں کیلئے الیکٹرولائٹس، امینو ایسڈز اور توانائی فراہم کرنے والے اجزاء شامل ہوتے ہیں۔ یہ مرغیوں کیلئے او آر ایس ہے۔ یہ پانی کے ذریعے دیا جاتا ہے اور پرندوں کے جسم میں پانی اور نمکیات کا توازن بحال کرتا ہے۔ یہ پولٹری میں پانی کی کمی کا حل مئوثر انداز میں فراہم کرتا ہے۔

HYDRAVOL – Oral Rehydration Solution for Poultry

پانی کی کمی کیوں خطرناک ہے؟

جب پرندوں میں پانی کی کمی ہو جائے تو: خوراک کی مقدار کم ہو جاتی ہے وزن میں اضافہ رک جاتا ہے قوتِ مدافعت کمزور ہو جاتی ہے سٹریس بڑھ جاتا ہے اموات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

HYDRAVOL - Oral Rehydration Solution for Poultry

ہائیڈراوال کیسے کام کرتا ہے؟

HYDRAVOL کئی طریقوں سے پرندوں کی مدد کرتا ہے: جسم میں پانی اور الیکٹرولائٹس کی کمی پوری کرتا ہے ہاضمہ بہتر بناتا ہے غذائی اجزاء کے جذب کو بڑھاتا ہے توانائی فراہم کرتا ہے سٹریس کے اثرات کو کم کرتا ہے

ہائیڈراوال کے اہم فوائد

ڈی ہائیڈریشن کا فوری علاج گرمی کے سٹریس میں کمی بہتر گروتھ اور وزن میں اضافہ فیڈ کنورژن ریشو (FCR) میں بہتری قوتِ مدافعت میں اضافہ بیماری کے بعد جلد ریکوری

 

ہائیڈراوال کب استعمال کریں؟

گرمی کے موسم میں دست اور بیماری کی حالت میں ویکسین کے بعد ٹرانسپورٹ یا ہینڈلنگ کے دوران ابتدائی عمر (Brooding stage) میں

 

ہائیڈراوال کے استعمال کا طریقہ

1 لیٹرہوائیڈراوال کو 1000 لیٹر پانی میں ملائیں 2 سے 3 دن تک استعمال کریں پانی اچھی طرح مکس کریں تاکہ تمام پرندوں کو برابر مقدار ملے