نوفینس سٹینڈرڈ (Nufense Standard)
نوفینس سٹینڈرڈ ایک مؤثرٹاکسن بائنڈر ہے جو فیڈ میں موجود زہریلے مادوں (ٹاکسنز) کو جذب کر کے پرندوں کو نقصان سے بچاتا ہے۔یہ ایلو مینو سلیکیٹس، ڈرائی ییسٹ سیل وال اور جگر کو طاقت دینے والے اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ آنتوں میں جا کر ٹاکسنز کو قابو کرتا ہے اور انہیں جسم میں جذب ہونے سے روکتا ہے۔ مزید یہ انتڑیوں کی صحت کو بہتر کرتا ہے اور جگر کو محفوظ رکھتا ہے۔
Nufense Standard Mycotoxin Binder for Poultry and Livestock
نوفینس سٹینڈرڈ کے فوائد
مائیکو ٹاکسنزسے تحفظ بہتر ہاضمہ بہتر FCR قوتِ مدافعت میں اضافہ بہتر بڑھوتری اور پیداوار
استعمال
پولٹری اور لائیو اسٹاک دونوں کے لیے فیڈ میں آسانی سے شامل کیا جا سکتا ہے ڈوز: 0.5–1 کلو فی ٹن




