نوفینس ایگری — منرل بیسڈ ٹاکسن بائنڈر

 نوفینس ایگری (Nufense Agri) ۔۔  منرل بیسڈ ٹاکسن بائنڈر

نوفینس ایگری ایک منرل بیسڈ ٹاکسن بائنڈر ہے جو خاص طور پر افلاٹاکسن جیسے خطرناک زہریلے مادوں کو کنٹرول کرتا ہے۔یہ ٹاکسنزکو جذب کر کے آنتوں میں ہی روک لیتا ہے، جس سے وہ خون میں شامل نہیں ہوتے اور جانور اور پرندے محفوظ رہتے ہیں۔

Nufense Agri Mycotoxin Binder – Mineral-Based Aflatoxin Control for Poultry; Livestock

Nufense Agri mineral-based mycotoxin binder container on a farm scene with chickens and Tec-Man International logo in the foreground.

نوفینس ایگری کے فوائد

95% تک ٹاکسنز پرکنٹرول بہتر صحت اور کارکردگی صحتمند انتڑیاں بہتر فیڈ ایفیشنسی

 

استعمال

پولٹری اور لائیو سٹاک دونوں کیلئے فیڈ میں آسانی سے شامل کیا جا سکتا ہے ڈوز: 0.5–1 کلو فی ٹن