TecMan International - Livestock and Poultry Medicines Company

پولٹری ویکسینز

پولٹری فارم کی بہتر صحت اور بیماریوں سے مؤثر تحفظ کے لیے معیاری پولٹری ویکسینز کی جامع رینج دستیاب ہے۔ نیوکاسل، گمبورو، انفیکشس برونکائٹس، فاؤل پاکس، سالمونیلا اور دیگر اہم بیماریوں سے بچاؤ کے لیے مختلف برائلر ویکسینز، لیئر ویکسینز اور بریڈر ویکسینز حاصل کریں ۔