نوفینس پریمیئم — ایڈوانسڈ مائیکوٹاکسن بائنڈر

نوفینس پریمیئم (Nufense Premium)

نوفینس پریمیئم ایک ایڈوانسڈ مائیکوٹاکسن بائنڈر ہے جو ٹاکنسزکو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں غیر مؤثر بھی بناتا ہے۔یہ تین طریقوں سے کام کرتا ہے۔ یہ پہلے ٹاکنسز کو قابو کرتا ہے، پھر انہیں غیر مؤثر بناتا ہے اور آخر میں ان کی نقصان دہ باقیات کو ختم کرتا ہے۔

Nufense Premium; Mycotoxin Binder for Poultry

Nufense Premium Mycotoxin Binder for Poultry

نوفینس پریمیئم کے فوائد

90–95% ٹاکنسز پر کنٹرول بہتر گروتھ اور پیداوار جگر کی حفاظت بہتر قوت مدافعت بیماریوں میں کمی

 

استعمال

پولٹری کے لیے موزوں فیڈ میں آسانی سے شامل کایا جا سکتا ہے ڈوز: 0.5–1 کلو فی ٹن