لائیوسٹاک اور پولٹری کیلئے ادویات، نیوٹراسیوٹیکلز اور ویکسینز
ہمارے ویٹرنری میڈیسن سیکشن میں پولٹری اور لائیوسٹاک کے لیے معیاری ادویات، ویکسینز، نیوٹراسیوٹیکلز، منرل سپلیمنٹس، اینٹی بائیوٹکس اور دیگر جانوروں کی صحت سے متعلق مصنوعات کی جامع رینج دستیاب ہے۔
