نوفینس گولڈ — ہائی لیول مائیکوٹاکسن بائنڈر

نوفینس گولڈ (Nufense Gold)

نوفینس گولڈ ایک ہائی لیول مائیکوٹاکسن بائنڈر اور ٹاکسن کنٹرول پروڈکٹ ہے جو ٹاکنسنز کے شدید رسک کے حالات میں مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔یہ پہلے ٹاکنسز کو قابو کرتا ہے، پھر انہیں غیر مؤثر بناتا ہے اور آخر میں ان کی نقصان دہ باقیات کو ختم کرتا ہے۔مزید ٹاکنسز پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ یہ انتڑیوں اور جگر کو بھی محفوظ رکھتا ہے۔

Nufense Gold: Advanced Multi-Toxin Management for Animal Feed

Nufense Gold in Pakistan - Mycotoxin Binder for Poultry

نوفینس گولڈ کے فوائد

ہر قسم کے ٹاکنسز کے خلاف مؤثر
انتڑیوں اور جگر کی حفاظت
بہتر قوت مدافعت
بہتر پیداوار اور بڑھوتری

 

استعمال

پولٹری اور لائیو سٹاک کیلئے
فیڈ میں شامل کریں
ڈوز: 0.5–1 کلو فی ٹن